پاکستان

جسٹس منصور کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے انکار

جسٹس منصور کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے انکار

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا۔
انہوں نے سپریم کورٹ کے انتظامی جج کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کرنے سے معذرت کر لی اور بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ انتظامی جج کیعہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image