تازہ ترین

جج دھمکی کیس! عدالت نے 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

imran جج دھمکی کیس! عدالت نے 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلای نے احکامات جاری کردیئے۔ عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر سولہ مارچ تک عمل درآمد روکنے کا حکم دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے جبکہ وکلا کو سکیورٹی واپس لینے سے متعلق دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔ دوران سماعت عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیلنج کرنے کی سماعت ہوئی، ایڈینل سیشن جج فیضان گیلانی کی عدالت میں عمران خان کے وکلا پیش ہوئے عمران خان کی جانب سے نعیم پنجوتھہ اور انتظار پنجوتھا پیش ہوئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image