پاکستان

توانائی بچت مہم کا آغاز:دفاتر میں بغیر اجازتدیرتک بیٹھنے پر پابندی عائد

توانائی بچت مہم کا آغاز:دفاتر میں بغیر اجازتدیرتک بیٹھنے پر پابندی عائد

اسلام آباد:وزارت قانون کا اپنے ملازمین کو توانائی کی بچت کیلئے دفاتر میں الیکٹرک ہیٹر استعمال کرنے اور بغیراجازت دیر تک بیٹھنے سے روک دیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزارت قانون نے توانائی بچت مہم کیلئے افسران وملازمین کو ہدایات جاری کردیں جس کے مطابق اے سی صبح11سے دن4بجے تک استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ملازمین روشنی کیلئے کھڑکیاں اور دروازے کھلے رکھیں اور سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑے پہنیں،ہیٹر کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image