اسلام آباد: بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں سے کورونا کا شکار ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے انہیں ماسک پہننے کا مشورہ دیدیا۔پوجا بھٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پروفیسر اشوک سوائن کی جانب سے شیئر کی گئی پرانی ویڈیو ری ٹوئٹ کردی جس میں گلیوں میں کھیلتے ہوئے بچے اورکچھ برتن بجا کر کرونا کو بھگانے کے کوششیں کرتے نظر آرہے ہیں۔اپنی ویڈیو کے کپشن میں پروفیسر اشوک سوائن نے لکھا تھا کہ تین سال پہلے آج ہی کے دن بھارتی شہر ی وزیراعظم مودی کے مشورے پر برتن بجاکر کورونا کو ملک سے بگھانے کی کوششیں کرتے ہوئے اسی ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے لکھا کہ اور اس کے ٹھیک تین سال بعد آج میں پہلی مرتبہ کورونا کا شکار ہوگئی ہوں۔
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کورونا میں مبتلا
- by web_desk
- مارچ 26, 2023
- 0 Comments
- 1254 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this