پاکستان جرائم

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔اسلام آبا د کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں شہباز گل کے وکیل مرتضیٰ طوری عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباس کے جونیئر وکیل عدالت میں پیش ہوئے ۔دوران سماعت وکیل صفائی نے کہا کہ ڈیوٹی مجسٹریٹ نے آرڈر کیا تھا کہ متعلقہ جج استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ سنائیں گے اس پر جونیئر پراسیکیوٹر نے کہاکہ ڈیوٹی جج نے استثنیٰ کی درخواست پرفیصلہ آج سنانے کا حکم دیا تھا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image