پاکستان

بجلی بریک ڈاؤن،وزیراعظم شہبازشریف کا سخت نوٹس،اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم

shahbaz

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کے تعطیل کا سخت نوٹس لیتے ہئے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دے کر وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم نے اظہار بر ہمی کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی کا اتنا بڑا بحران کس وجہ سے پیدا ہوا،آگاہ کیا جائے اور ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔وزیراعظم نے بجلی کی فوری بحالی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات برداشت نہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image