معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں سستا

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں سستا

امریکی ڈالر انٹر بینک میں آض مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر چار پیسے ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ، گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہونے کے بعد 291 روپے کا ہوگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 14 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 992 پرآگیا۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 42 ہزار 6 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image