دنیا

امریکا ایک سال کے بچے کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے سے موت

امریکا ایک سال کے بچے کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے سے موت

امریکا میں خاتون ایک سال کا بچہ گاڑی میں بھول گئی جس کی نو گھنٹے گاڑی میں بند رہنے کے باعث موت ہوگئی ۔خاتون ملازمت کیلئے صبح 8 بجے پہنچی اور وہ ایک سال کے بچے کو گاڑی میں ہی بھول گئی شفٹ ختم کرنے کے بعد شام پانچ بجے خاتون نے بچے کو گاڑی میں مردہ حالت میں پایا ، جسے فوری طورپر اسے ہسپتال کے اندر لے جایاگیا تاہم ڈاکٹروں نے اس کی موقت کی تصدیق کردی ۔خاتون بچے کی ماں نہیں تھی بلکہ اس کی دیکھ بھال اور پرورش کررہی تھی ۔مقامی پولیس کے مطابق واقعے کے وقت علاقے میں درجہ حرارت 70 سے 75 ڈگری تھا جبکہ گاڑی کے اندر کا درجہ حرارت 110 ڈگری کے قریب تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image