پاکستان

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کے میں تقرریاں وتبادلوں پر پابندی لگادی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کے میں تقرریاں وتبادلوں پر پابندی لگادی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریاں وتبادلوں اور ترقیاتی منصوبوں کے اعلان پرپابندی عائد کردی۔ای سی پی کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تقرریاں اور تبادلے کمیشن کی منظوری سے مشروط ہوگی جبکہ تمام صوبائی ادارے شفاف انتخابات میں الیکشن کمیشن کی معاونت کریں۔نوٹیفکیشن کے مطابق اور کے پی میں تمام ترقیاتی فنڈز منجمد کردیئے گئے،علاوہ ازیں الیکشن ک یشن نے سابق وزرائے اعلیٰ اور وزراء سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمشن کے مطابق سابق اعلیٰ حکام کو صرف قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی جائے جبکہ سابق صوبائی حکام کے ساتھ اضافی سکیورٹی فوری واپس لی جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image