دنیا

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونیوالے بم دھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے ۔منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔چین اور تاجکستان کی سرحد کو ملانیوالے بدخشاں میں ہونیوالے دھماکے میں ڈپٹی گورنر نثار احمد احمدی کیساتھ ان کا ڈرائیور بھی جاں بحق ہوا جبکہ دھماکے میں چھ عام شہری زخمی ہوئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image