اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دباﺅ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا ، اپنے بیا ن میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی ، فتح کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔قبل ازیں اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ حماس کیساتھ جنگ عالمی حمایت کیساتھ یا اس کے بغیر جاری رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ اس مرحلے پر جنگ بندی حماس کیلئے تحفہ ہوگی ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی تھی ۔

Leave feedback about this