انٹرٹینمنٹ

احد رضا میر کے بعد عدنان رضا میر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے تیار

احد رضا میر کے بعد عدنان رضا میر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے تیار

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار پروڈیوسر آصف رضا میر کے چھوٹے بیٹے عدنان رضا میر جلد انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گے۔پاکستان سمیت بین ا لاقوامی پراجیکٹس میں کام کرنے ورالے آصف رضا میر کے بیٹے احد رضا میر کے بعد ان عدنان رضا میر بھی جلد ٹی وی سکرین ٹر نظر آئیں گے،عدنان رمضان کے دوران خصوصی ڈرامے ”فیری ٹیل“ سے اپنے ٹیلی وژن کیریئر کا آغاز کریں گے۔ڈرامے میں حمزہ سہیل اور سحر خان مرکزی کردار ادا کرینگے جبکہ عدنان رضا میر ان دونوں کے ساتھ نظر آئیں گے،اگر یہ ڈرامہ مقبول رہا تو عدنان کیلئے یہ یقینی طورپر ایک بہترین لانچ پیڈ ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image