دنیا

یوکرین جنگ میں روس کی مدد پر امریکا نے ایران پرمزید پابندیاں عائد کردیں

یوکرین جنگ میں روس کی مدد پر امریکا نے ایران پرمزید پابندیاں عائد کردیں

تہران:امریکا نے یوکین کے خلاف جنگ میں روس کو خود کش ڈرون کی فراہمی پر ایران کے7اداروں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے چار اداروں کو اپنی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا جن پر روس کو فراہم کیے گئے ڈرونز تیار کر نے کا ا لزام عائد کیا گیا ہے۔ان میں ایران کے ہوائی جہاز کے انجنوں کا ڈیزائن اورمینو فیکچرنگ والا ادارہ اسلامی انقلابی گارڈ کور ایروسپیس فورس،اسلامی انقلابی گارڈ کو ریسرچ اینڈ سیلف سفینی جہاد آرگنائزیشن اوجے پرواز مادونفر کمپنی،پیرا پارس کمپنی،قدس ایوی ایشن انڈسٹری اور شاہد ایوی ایشن انڈسٹریز شامل ہیں۔امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ ایران کے بغیرپائلٹ ہوئی گاڑیاں روس کو یوکرین میں استعمال کرنے کے لئے منتقل کی جارہی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image