پاکستان

یوٹیلٹی اسٹورز،گھی،دودھ سمیت برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز،گھی،دودھ سمیت برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:یوٹیلٹی سٹورز پر گھی،دودھ،نوڈلز،کیچپ،جام،بچوں کے خشک دودھ،بسکٹ سمیت متعدد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔یوٹیلٹی سٹور کی جانب سے گھی،دودھ سمیت متعدد برانڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی سٹور پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 71روپے تک اضافہ کیا گیا اور برانڈڈڈ گھی397روپے سے بڑھا کر468روپے کا کردیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image