سائنس و ٹیکنالوجی

ہیکرز نے 100 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی

موجودہ دور میں کوئی بھی آن لائن ڈیٹا ہیکرز کی دست برد سے دور نہیں رہ گیا۔

ایک خبر کے مطابق ہیکرز نے بڑا حملہ کرتے ہوئے 100 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے ہورائزن بلاک چین کے کوڈ کو نشانہ بنایا، جو صارفین کو اپنے اثاثے منتقل کرنے کی سہولت دیتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق واقعے کے بعد ایف بی آئی نے کرپٹو ڈکیتی کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image