ادارتی پسند

ہارنے والے فرار ہونیکی کوشش کررہے ہیں،مرتضیٰ وہاب کا حافظ نعیم کو جواب

ہارنے والے فرار ہونیکی کوشش کررہے ہیں،مرتضیٰ وہاب کا حافظ نعیم کو جواب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی پریس کانفرنس کا جواب دے دیا۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نعیم الرحمن کی سیاست کا محور احتجاج اور دھرنا ہے۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جب نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں تو ہارنے والے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کل تک جماعت اسلامی الیکشن کروائے کا کہہ رہی تھی اب نتائج آنا شروع ہوئے ہیں تو جماعت اسلامی دھرنوں کی بات کررہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image