انٹرٹینمنٹ

گھر والے شادی کیخلاف تھے ، ٹک ٹاکر مدیحہ کا انکشاف

گھر والے شادی کیخلاف تھے ، ٹک ٹاکر مدیحہ کا انکشاف

معروف ٹک ٹاکر ڈاکٹر مدیحہ خان نے انکشاف کیا ہے ہ گھر والے ان کی محمد احسن شفقت سے شادی کیخلاف تھے۔مئی 2021 میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی ٹک ٹاکر جوڑی ڈاکٹر مدیحہ اور محمد احسن نے گذشتہ دن گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس دوران اس جوڑی نے انکشاف کیا کہ ان کی ننھی سی دوماہ کی بیٹی بھی ہے ۔پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ،معروف ٹک ٹاکر مدیحہ خان کا اس دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان کا تعلق کراچی سے ہے اور محمد احسن کا لاہور سے اسی لیے دونوں کے خاندان والے اس شادی کیلئے راضی نہیں تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image