گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے( براہ بالا) میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر3 بچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں نو سے 11 سال کے درمیان ہیں ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج لیا گیا ہے ۔ مزید تفتیش شروع
Leave feedback about this