انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

جدہ:پاکستان میوزک انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ نمرہ مہرہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔نمرہ مہرہ نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں ان کے ساتھ انکا بھائی بھی موجود ہے، گلوکارہ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مداحوں نے مبارک باد دی اور دعاں کی بھی درخواست کی۔گلوکارہ نمرہ مہرہ نے گانا وے گل سن ماہیا وے گا کر شہرت حاصل کی تھی جس کے بعد انکے مزید گانے بھی مقبول ہوئے اور اب وہ سوشل میڈیا اور ٹی وی کی مقبول گلوکارہ ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image