جرائم

کے پی ٹی افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار، مقدمہ درج

کے پی ٹی افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی گرفتار، مقدمہ درج

کراچی میں کے پی ٹی کے گریڈ اٹھارہ کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کرلیا۔عتیق الرحمن میمن گذشتہ رات دفتر سے گھر آئے تو ان کا پہلی بیوی سے ہوئی بڑی بیٹی صبا سے جھگڑا ہوگیا گھر میں جھگڑے کے دوران عتیق الرحمان میمن نے بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔پولیس کے مطابق ہاتھا پائی کے دوران تیز دار آلہ گردن پر لگنے سے عتیق الرحمن کی موت واقع ہوئی ۔بیٹی نے پولیس کو بیان دیا کہ والد اسے قتل کرنا چاہتے تھے والد نے اسے مارپیٹ کے دوران نیچے گرا کر گردن زور سے دبائے رکھی ، جس پر اس نے جان بچانے کیلئے مزاحمت کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image