کھیل

کیر بیئن لیگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ

کیر بیئن لیگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ

سی پی ایل میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔گیانا ایمیزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کے خلاف نصف سنچری بنائی ۔صائم ایوب 53 گیندوں پر 85 رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے ، ان کی اننگز میں پانچ چھکے اور پانچ چوکے شامل تھے یہ سی پی ایل میں ان کی مسلسل تیسری ففٹی ہے ۔پاکستانی بیٹر صائم ایوب نے اس سے قبل بارباڈوس رائلز اور ٹرنبا گو نائٹ رائیڈرز کیخلاف بھی ففٹیاں اسکور کی تھیں ۔مسلسل تین ففٹیز کے بعد صائم ایوب سی ی ایل کے ٹاپ اسکور ربن گئے ہیں اکیس سالہ کرکٹر نے ٹورنامنٹ کی سات اننگز میں 288 رنز بنائے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image