لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چودھری کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں اعجاز چودھری کی طبیعت ناساز ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے انہیں سخت سکیورٹی میں ہسپتال منتقل کیا۔
Leave feedback about this