صحت

کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 افراد جاں بحق، مزید 392 افراد میں وائرس کی تشخیص

کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 افراد جاں بحق، مزید 392 افراد میں وائرس کی تشخیص

کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ مہلک وائرس کی مزید 392 افراد میں تشخیص ہوئی۔

قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) کی روزانہ کی بنیاد پر جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13822 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 392 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی، جبکہ 156 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

این ایچ آئی کے مطابق آخری چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں مثبت کورونا کے حامل مریضوں کی شرح 2.84 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image