تازہ ترین

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگراں وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفی دے دیا

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتار ی پر دیئے جانیوالے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی ۔بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا ، نگراں حکومت کاکوئی سیاسی ایجنڈا نہیں یہ بات خوش آئند ہے کہ نواز شریف پاکستان کی سیاست میں واپس آنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی عوام کا ایک بڑا حصہ نواز شریف کو خوش آمدید کرنے کی تیاریوں میں مشغول ہے اور وطن واپسی پر نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک کیاجائیگا۔ان کا کہنا تھا کہ چہ مگوئیوں اور مفروضوں سے باہر نکل کر معاملات کو حقیقت کے آئینے سے دیکھنا ہوگا نگراں حکومت اپنے مینڈیٹ کے مطابق کام کریگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image