پاکستان جرائم

کرپشن کیس ، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج ہوگا

کرپشن کیس ، پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج ہوگا

کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائیگالاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ساڑھے بارہ کروڑروپے کی کرپشن کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی تھی ۔دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان انتقام لینے آیاہے ، گذشتہ روز چوہدری پرویز الٰہی کے وکیل امجد پرویز نے عدالت میں موقف پیش کیاتھا کہ سابق وزیراعلیٰ پر ساڑھے12 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ہے کیس میں جسے مرکزی ملزم قرار دیا تھا اس پر مقدمہ خارج کردیاگیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image