پاکستان

کراچی کا میئر پی پی سے ہوگا ، نثا ر کھوڑو

کراچی کا میئر پی پی سے ہوگا ، نثا ر کھوڑو

پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پی پی سے ہوگا۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے کاغذات جمع کرانے پہنچے ہیں ۔پاکستان پیپلزپارٹی بطور اکثریتی پارٹی سامنے آئی ، پی پی نے کوئی سیٹ خالی نہیں چھوڑی ،انہوں نے کہا کہ ہم خدمت جاری رکھیں گے ، جس کے منہ میںجو آتا ہے بول سکتا ہے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپنی پارٹی اور بلاول کا شکرگزار ہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image