موسم

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے ، آئندہ 3 روز میں بارش کا امکان

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے ، آئندہ 3 روز میں بارش کا امکان

کراچی میںآج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 3 روز بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں مطلع زیادہ ترابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔شہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اکتیس سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان بتایاگیا ہے ۔محکمہ موسمیات نے بدین ، ٹھٹہ ، تھرپارکر میں بھی بوندا باندی یا ہلکی ، بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہنے کا مکان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image