کراچی:کراچی میراتھون 2025 کے فنشر میڈلز کی رونمائی کر دی گئی۔سنہری میڈل پر میراتھون روٹ کے اطراف کا نقشہ موجود ہے اور میراتھون روٹ کے اطراف پر موجود اہم مقامات بھی نمایاں ہیں۔
کراچی میراتھون میں ہر فنشر کو عالمی روایت کے مطابق میڈل دیا جائیگا۔کراچی میراتھون 5 جنوری کو سی ویو پر نشانِ پاکستان سے شروع ہوگی، ایونٹ میں فل میراتھون، ہاف میراتھون، 10 کلو میٹر ریلی اور 5 کلومیٹر فن ریس شامل ہے، کراچی میراتھون 2025 ورلڈ ایتھلیٹکس سے منظور شدہ ہے۔
کھیل
کراچی میراتھون 2025 کے فنشر میڈلز کی رونمائی
- by web_desk
- دسمبر 24, 2024
- 0 Comments
- 100 Views
- 4 ہفتے ago
Leave feedback about this