پاکستان جرائم

کراچی ، نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی

کراچی ، نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی

کراچی کے علاقے اور نگی ٹاﺅن میں نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذرآتش کردی دفتر میں گھس کو توڑ پھوڑ کی اور وکیل کو تشدد کا نشانہ بھی نبانے کی کوشش کی گئی ۔واقعہ اورنگی ٹاﺅن سیکٹر ساڑھے گیارہ الطاف نگر میں پیش آیا ۔متاثرہ وکیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دفتر میں موجود تھا کہ چند نامعلوم افراد دفتر میں گھس گئے اور توڑ پھوڑ کی ۔نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی اور فرار ہوگئے ۔وکیل کا بیان قلمبند کیاجارہاہے جس کے بعد تحقیقات کو آگے بڑھایا جائیگا ۔ فوری طورپر واقعے کی نوعیت کا علم نہیں ہوسکا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image