کراچی ، دوسیاسی جماعتوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق جرائم Roze News
جرائم

کراچی ، دوسیاسی جماعتوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

کراچی ، دوسیاسی جماعتوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

کراچی ، دوسیاسی جماعتوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 2 میں رات گئے دو سیاسی جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے آگئے، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، جاں بحق شخص کی شناخت 48 سالہ فراز کے نام سے ہوئی ہے۔اس موقع پر نامعلوم افراد نے علاقے میں دو گاڑیوں کو آگ لگا دی، فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔واقعے کے بعد رینجرز اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا۔

Exit mobile version