پاکستان جرائم

کراچی ،گھر کے اندر سوئی خاتون تیزاب گردی کا شکار

کراچی ،گھر کے اندر سوئی خاتون تیزاب گردی کا شکار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گھر کے اندر سوئی ہوئی خاتون پر برقع پوش تیزاب پھینک کر فرار ، واقعہ کے وقت خاتون کا شوہر گھر پر موجود نہیں تھا۔مالک مکان اور کرائے دار کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے ہوا ، متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔بچوں کی اطلاع پر گھر پہنچا تو بیوی کو ہسپتال منتقل کرتے وقت میرا بازو بھی جھلس گیا ۔ایس پی لیاقت آباد ایاز حسین کا کہنا ہے کہ انور اپنی اہلیہ اور تین بچوں کیساتھ ایک گھر میں بطور کرائے دار رہتا ہے ۔انور کے اپنے مالک مکان کیساتھ کافی عرصے سے جھگڑے چل رہے تھے ، واقعے کے بعد پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image