پاکستان

کار الٹنے کے بعد خوفناک آتشزدگی ، 5 افراد جھلس کر جاںبحق

کار الٹنے کے بعد خوفناک آتشزدگی ، 5 افراد جھلس کر جاںبحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں تیز رفتار کا ر الٹ کر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔جھاری کس انٹر چینج کے قریب حادثے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس کر جاں سے گئے ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جھلس کر جاں بحق ہونیوالے افراد کا تعلق بنوں سے تھا ، لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image