پاکستان

ڈی آئی خان!کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ڈی آئی خان!کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں گاوں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گر گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور 1 بچہ شامل ہے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image