آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے ۔ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے اور ان کی جگہ آل راﺅنڈر ایرون ہارڈی کو اسکواڈ میں شامل کرلیاگیاہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعرا ت سے شرو ع ہوگی ۔آسٹریلیا کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے سات کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل ہیں ۔
Leave feedback about this