دلچسپ و عجیب

ڈونلڈ ٹرمپ کے این ایف ٹی کارڈ50لاکھ ڈالر میں نیلام

trapt 2

واشنگٹن:سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مداحوں نے انکے بنائے این ایف ٹی کارڈ بہت کم وقت میں 50لاکھ ڈالرکی خطیر رقم میں خرید لیے۔ایک کارڈ کی قیمت99ڈالر رکھی گئی تھی اور کل45000ایسے کارڈ پولی گون بلاک چین پر بنائے گئے تھے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ صرف 12گھنٹے میں تمام کارڈ فروخت ہوگئے۔

ٹرمپ کے مداحوں نے اسے پسند کیا اور ہاتھوں ہاتھ یہ ڈیجیٹل ٹریڈنگ کارڈ خریدے گئے۔این ایف ٹی کے سب سے مشہور آن لائن بازار اوپن سی کے مطابق یہ کارڈ ہاتھوں ہاتھ کامیابی سے فروخت ہوئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image