پاکستان جرائم

ڈاکٹر یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور

ڈاکٹر یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کینسر کے علاج کیلئے درخواست منظور کرلی ۔یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال میں کینسر کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت مانگی تھی جس پر عدالت نے جیل حکام کو ان کے سروسز ہسپتال سے کینسر ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا ۔اس حوالے سے عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ جیل حکام یاسمین راشد کو ہسپتال میں کینسر ٹیسٹ کیلئے لیکر جائیں ڈاخٹر یاسمین راشد 9 مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات میں جیل میں ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image