ڈاکٹر وریشہ خان کی مہندی نے راز کھول دیئے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ڈاکٹر وریشہ خان کی مہندی نے راز کھول دیئے

ڈاکٹر وریشہ خان کی مہندی نے راز کھول دیئے

ڈاکٹر وریشہ خان کی مہندی نے راز کھول دیئے

سوشل میڈیا انفلو ئنسر ڈاکٹر وریشہ خان کی حال ہی میں ہونیوالی گود بھرائی کی رسم کی تصاویر اور ویڈیوز کے چرچے سوشل میڈیا پر ہونے لگے ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوشل میڈیا انفلو ئنسرز اذلان شاہ اورا ن کی اہلیہ ڈاکٹر وریشہ خان نے گذشتہ روز اپنی گود بھرائی کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں ۔ان دونوں نے اس رسم میں سیاہ رنگ کے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے جبکہ ڈاکٹر وریشہ خان کی مہندی کے منفرد ڈیزائن نے سب کی وجہ اپنی جانب مبذول کروالی مہندی کے ڈیزائن کے ڈیزائن پر غور کریں تو معلوما ہوگا کہ ان کے یہاں اگلے ماہ نومبر میں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے

Exit mobile version