معیشت و تجارت

ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، کتنا مہنگا ہوگیا؟خبر نے پاکستانیوں کو افسردہ کردیا

اسلام آباد: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، قیمت کو پر لگ گئے، کتنا مہنگا ہوگیا خبرنے پاکستانیوں کو افسردہ کردیا، مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ جسکے باعث روپیہ روز بروز اپنی قدر کھوتا جارہاہے۔ یہاں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں بھی ڈالر دس پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 224 روپے چالیس پیسے پر بند ہوا تھا،تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس پچھتر پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41773 پر آگیا ہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغا ہوا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image