معیشت و تجارت

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے سستا ہوکر 297 روپے 70 پیسے کا ہوگیا انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ بیڑا اُٹھا یا جو سول حکومت کو اُٹھانا تھا ، آپریشن جاری رہا تو ڈالر کا ریٹ 250 تک بھی آسکتا ہے ۔گذشتہ روز ملک بوستان نے کہا تھا کہ بجلی اور پیٹرول کے ریٹ بھی کم ہوں گے جبکہ ڈالر کا ریٹ بھی مسلسل کم ہورہاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image