امریکی ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر9پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے75پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر228روپے66پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔آج صبح پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس 223پوائنٹس کے اضافے کے بعد38ہزار565پر آگیا۔
معیشت و تجارت
ڈالر کی قدر،روپے کی گراوٹ میں اضافہ
- by Rozenews
- جنوری 18, 2023
- 0 Comments
- 957 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this