معیشت و تجارت

ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا

ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا

امریکی ڈالر آج کاروبار کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے ۔ڈالر ایک روپے 79 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 279 روپے کا ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان نظر آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 703 پر آگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 49 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image