چین نے غیر عسکری مقاصد کے لیے کارگو ڈرون طیارہ بنا ڈالا ہے جو ابھی تجرباتی مراحل میں ہے۔
غیر ملکی نشریاتی اداروں کے مطابق ٹی پی 500 نامی ڈرون طیارہ نصف ٹن وزن کے ساتھ پانچ سو کلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے ،جبکہ کم از کم وزن کے ساتھ طیارے کی صلاحیت 1800 کلومیٹر تک بڑھ جاتی ہے۔
میڈیا اطلاعات کے مطابق ٹی پی 500 طیارہ ابھی آزمائشی مرحلے میں ہے اور اب تک دو اڑانیں کامیابی سے بھر چکا ہے۔
Leave feedback about this