چین میں اسکول کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک دنیا Roze News
دنیا

چین میں اسکول کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک

چین میں اسکول کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک

چین میں اسکول کی چھت گرنے سے 11 افراد ہلاک

چین میں جونیئر ہائی اسکول میں جمنازیم کی چھت گرنے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے ۔افسوسناک واقعہ شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ میں پیش آیا ، جہاں والی بال ٹیم کے 19 افراد اسکول جمنازیم میں پریکٹس میں مصروف تھے۔جم کیساتھ نئی عمارت کی تعمیر جاری ہے ، ممکنہ طورپر چھت پر تعمیراتی سامان کا ڈھیر لگاگیا جو حادثے کی وجہ بنا ، پولیس نے کنسٹرکٹر آفیسر کو حراست میں لے لیا۔

Exit mobile version