شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کا معاشی منظر نامہ بدل گیا ہے ۔اسلام آباد میں منعقدہ معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے وزیراعظم شہبا زشریف نے خطاب کیا ۔پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہاہے چینی کمپنیوں اور بینکوں نے پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کیا ۔پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظر نامہ بدل گیا ہے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
Leave feedback about this