تازہ ترین

چیلنجز پر قابو پانے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

چیلنجز پر قابو پانے کیلئے اتحاد کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

یوم تکریم شہدا ءپر صدر عارف نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ے ، ان چیلنجز پرقابو پانے کیلئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔صدر علوی نے کہا کہ جوانوں اور افسران نے قربانیوں کی بدولت پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ سکیورٹی فورسز نے ملکی سرحدوں کا دفاع کیا اور دہشگردی کو شکست دی ہے ۔صدر علوی نے کہاکہ آج کے دن عہد کریں ہم اپنے بہادر شہدا ءکو کبھی نہیں بھولیں گے ، ہمیشہ ان کی عزت کریں گے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image