کھیل

چیف سلیکٹرہارون رشید نے ٹیم کی الارمنگ صورتحال سے آگاہ کردیا

چیف سلیکٹرہارون رشید نے ٹیم کی الارمنگ صورتحال سے آگاہ کردیا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے ہ بینچ اسٹرنتھ کا بڑا نہ ہونا ہمارے لیے پریشان کن ہے۔ہارون رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری خواہش ہے کہ ریڈبال اور وائٹ بال کے الگ کھلاڑی ہوں لیکن بینچ اسٹرنتھ بڑی نہیں ہے ہمارے پاس بیس سے چوبیس کھلاڑیوں کا پول ہے جبکہ انگلینڈ ،آسٹریلیا اور انڈیا کے پاس بہت کھلاڑی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بیک اپ کھلاڑی بنانے میں وقت لگے گا ، ہمارے ہاں تو ڈومسٹک کے کرکٹرز انٹرنیشنل میں آخر سیکھتے ہیں یہ صورتحال الارمنگ ہے ہمیں کھلاڑی تیار کرنا ہیں اس کیلئے انڈر 19 اور پاکستان شاہینز کے ٹورز زیادہ ہونے چاہئیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image