پاکستان

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سمیت چار ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی ۔چیف جسٹس ،جسٹس منیب اختر ، جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف شکایت دائر کی گئی ہے جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف ایک اور شکایت دائر کرد دی گئی ۔جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سردار سلمان ڈوگر ایڈووکیٹ نے شکایت درج کرائی ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے چیف جسٹس سمیت چاروں ججز کو عہدے سے ہٹایا جائے ، جاروں ججز مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چاروں ججز نے آرٹیکل 209 کی خلاف ورزی کی ، غلام محمود ڈوگر اور صوبائی انتخابات کیس میں ججز نے مس کنڈکٹ کیا شکایت کی کاپیاں سپریم جوڈیشل کونسل کے دیگر ممبران کو بھی ارسال کردی گئیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image