تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا ۔بشریٰ بی بی نے بیا ن حلفی میں کہا ہے کہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے ، شوہر کاوزن بھی کم ہوگیا ہے ۔سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلقی میں بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ کئی مشکلات اور مسائل کے بعد بائیس اگست کو اٹک جیل میں ملاقات کی اجازت ملی ۔سپریم کورٹ میں بشریٰ بی بی کی جانب سے بیان حلفی حامد خان ایڈووکیٹ نے جمع کرایا۔بشریٰ بی بی کا بیان حلفی سویلین کے فوجی ٹرائل کیخلاف درخواستوں کے کیس میں جمع کرایا گیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image