کھیل

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال

rameez raja

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کردی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کرکٹ بورڈ سے اقتدار ختم ہونے کے قریب ہے گورننگ بورڈ ممبرز کیلئے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام سمری میں تجویز کیے گئے ہیں۔وزارت بین ا لصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس بھجوا دی ہے جس میں رمیز راجہ اور اسد علی خان کی جگہ نئے شامل شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image