پاکستان

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کا دن ہمیں ہمارے اسلاف کی ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ۔دھرتی کے ہزاروں بیٹوں نے مادر وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب عہد کریں کہ قومی اتحاد کو برقرار رکھ کر دشمن قوتوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔آئی ایس پی آر کا بیان میں کہنا ہے کہ مسلح افواج عوام کی حمایت سے وطن عزیز کی سیالمیت اور امن کا دفاع کرتی رہیں گی۔مسلح افواج پاکستان عوام کی امنگوں کے مطابق قوم کی خدمت جاری رکھیں گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image